امارات میںسماجی ترقی مرتکز290 ارب درہم کے 4 سالہ وفاقی بجٹ کا اعلان
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کابینہ کے اجلاس میں اگلے چار سال کے لیے وفاقی بجٹ کا اعلان کیا ہے۔سماجی ترقی مرتکز اس بجٹ کا حجم 290 ارب درہم (79 ارب ڈالر)ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ محمد بن راشد کے زیرصدارت اس… Continue 23reading امارات میںسماجی ترقی مرتکز290 ارب درہم کے 4 سالہ وفاقی بجٹ کا اعلان



































