بھارت میں کورونا کے مزید تین لاکھ 52 ہزار نئے کیس رپورٹ ٗ 2 ہزار 688 افراد جان سے گئے بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ سرحد بند کردی
ڈھاکہ /نئی دہلی ٗواشنگٹن/لندن (این این آئی )بھارت میں کورونا کے مزید 3 لاکھ 52 ہزار مریض سامنے آ گئے، مجموعی تعداد ایک کروڑ 73 لاکھ سے زائد ہو گئی۔ جبکہ بنگلہ دیش نے آج سے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا اعلان کردیاہے،دوسری جانب امریکی میڈیا کا دعوی ہے کہ بھارت میں… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے مزید تین لاکھ 52 ہزار نئے کیس رپورٹ ٗ 2 ہزار 688 افراد جان سے گئے بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ سرحد بند کردی