جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل اورایران پھر آمنے سامنے،ایک دوسرے کو تباہ کرنیکی دھمکیاں

datetime 8  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب /تہران(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے)کے بورڈ آف گورنرز ایران کو اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں واضح انتباہ جاری کریں گے۔

دوسری جانب ایران نے اسرائیل کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں بینیٹ نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز ایران حکومت کو ایک واضح انتباہی سگنل جاری کرے گا اور یہ واضح کرے گا کہ اگر وہ اپنی منحرف جوہری پالیسی پر گامزن رہے تو انہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ادھر ایرانی فوج میں بری فواج کے کمانڈر کیومرث حیدری کے حوالے سے کہا کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ایران اسرائیل کوتباہ کردیگا،حیدری نے کہا کہ دشمن کی طرف سے کی گئی کسی بھی غلطی کے لیے ہم سپریم لیڈر کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کا وجود مٹا دیں گے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…