بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں مشتعل افراد نے زیادتی کے مجرم کو جیل سے نکال کر مار ڈالا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

بھارت میں مشتعل افراد نے زیادتی کے مجرم کو جیل سے نکال کر مار ڈالا

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کے علاقے دیماپور میں مشتعل افراد نے سینٹرل جیل پر دھاوا بول کر لڑکی سے زیادتی کے مبینہ مجرم کو حوالات سے نکالا اور اس پر تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ سے… Continue 23reading بھارت میں مشتعل افراد نے زیادتی کے مجرم کو جیل سے نکال کر مار ڈالا

مسافر طیارہ پھسل کر رن ون سے اترگیا، مسافر محفوظ

datetime 6  مارچ‬‮  2015

مسافر طیارہ پھسل کر رن ون سے اترگیا، مسافر محفوظ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیویارک سٹی میں جمعرات کو ایک مسافر طیارہ لا گارڈیا ہوائی اڈے پر اترنے کے دوران رن وے سے نیچے اتر گیا۔ تاہم طیارے میں سوار ایک سو ستائیس افراد محفوظ رہے۔ جہاز کے رن وے سے اترنے کا واقعہ امریکہ میں خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا۔ مسافر جہاز مقامی وقت… Continue 23reading مسافر طیارہ پھسل کر رن ون سے اترگیا، مسافر محفوظ

حکومت کینیا نے پندرہ ٹن ہاتھی دانت نذر آتش کر کر دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2015

حکومت کینیا نے پندرہ ٹن ہاتھی دانت نذر آتش کر کر دیے

کینیا: ورلڈ وائلڈ ڈے کے موقع پر ہاتھی دانت کی چوری اور تجارت کی حوصلہ شکنی کی ایک علامت کے طور پر کینا کے صدر نے پندرہ ٹن ہاتھی دانت نذر آتش کر کے انہیں تلف کر دیا۔ یاد رہے کہ ہاتھی دانت کی تجارت پر پابندی کو پچیس برس گزر چکے ہیں لیکن عالمی… Continue 23reading حکومت کینیا نے پندرہ ٹن ہاتھی دانت نذر آتش کر کر دیے

واشنگٹن: سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

واشنگٹن: سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں ایک سکول بس، ٹرک اور کار کے تصادم میں ایک عورت ہلاک جبکہ بچوں سمیت 42 افراد زخمی ہوگئے۔ تصادم واشنگٹن کے نواحی علاقے کی ہائی وے پر ہوا جس میں کار ڈرائیو کرنے والی عورت ہلاک ہو گئی جبکہ 42 زخمی طلبہ میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ بس… Continue 23reading واشنگٹن: سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

میری ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے، ہیلری کلنٹن

datetime 6  مارچ‬‮  2015

میری ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے، ہیلری کلنٹن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے حکام سے کہا ہے کہ وہ ان کی ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے۔ امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے ان کے ذاتی ای میل کے استعمال کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تنازع کے جواب میں حکام سے کہا ہے… Continue 23reading میری ای میلز کو عوام کیلئے منظر عام پر لایا جائے، ہیلری کلنٹن

تر کی کے صدر رجب طیب ارد گا ن کو زہر دیئے جا نے کا خد شہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

تر کی کے صدر رجب طیب ارد گا ن کو زہر دیئے جا نے کا خد شہ

ا نقر ہ  (نیوز ڈیسک) ترک صدررجب طیب اردوان کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر ان کے کھانے کی چیکنگ کے لیے ایوان صدر میں لیبارٹری قائم کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ صدرکے خصوصی معالج جودت ارڈل جوحکمراں جماعت کے رکن اسمبلی ہیں کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کے کھانے کوہرقسم کے خطرات… Continue 23reading تر کی کے صدر رجب طیب ارد گا ن کو زہر دیئے جا نے کا خد شہ

نتن یاہو کو بےباکی مہنگی پڑ سکتی ہے ؟

datetime 5  مارچ‬‮  2015

نتن یاہو کو بےباکی مہنگی پڑ سکتی ہے ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نتن یاہو کے کانگریس سے خطاب کے بارے میں یہ تو حتمی ہے کہ صدر اوباما اس سے خوش نہیں ہیں۔ ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات اس وقت بہت حساس موڑ پر ہیں اور عین اسی وقت نتن یاہو کہتے ہیں کہ اس معاملے پر معاہدہ ایک غلطی ہوگی۔ سچی بات یہ ہے… Continue 23reading نتن یاہو کو بےباکی مہنگی پڑ سکتی ہے ؟

جان کیری کی خلیجی وزراکو بریفنگ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جان کیری کی خلیجی وزراکو بریفنگ

ریاض،((نیوزڈیسک))امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے آج سعودی دارالحکومت میں خلیجی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس ملاقات میں کیری نے ایران کے ساتھ گزشتہ تین روز تک جاری رہنے والے جوہری مذاکرات کے بارے میں ان وزراء کو آگاہ کیا۔ خلیجی تعاون کونسل کے… Continue 23reading جان کیری کی خلیجی وزراکو بریفنگ

انڈونیشیا نے قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش مسترد کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

انڈونیشیا نے قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک انڈونیشیا کی حکومت نے سزائے موت پانے والے دو آسٹریلوی شہریوں کی جان بچانے کے لیے آسٹریلیا کی جانب سےقیدیوں کے تبادلے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارمانتھا ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں ایسا کوئی قانون نہیں جس کے تحت ایسا کوئی تبادلہ… Continue 23reading انڈونیشیا نے قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش مسترد کر دی