پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

حقانی نیٹ ورک امریکا وافغانستان کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، امریکا

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون مثبت پیش رفت ہے لیکن پاکستان کوشدت پسندی کے خلاف مکمل عدم برداشت کی پالیسی پرعمل کرنے میں طویل سفرطے کرنا ہے۔افغانستان پاکستان کے معاملات پر امریکا کی نائب نمائندہ لوریل ملر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی کوششوں میں پاکستان اہم کردارادا کررہا ہے لیکن اس میں مسلسل دباؤ برقرار رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں کافی وقت لگے گا ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان ایک مثبت کردار ادا کررہا ہے لیکن کچھ معاملات پر خاص طور پر حقانی نیٹ ورک کے بارے میں سوالیہ نشان برقرار ہیں، حقانی نیٹ ورک کا معاملہ ہم اب بھی پاکستانی حکومت کے سامنے اٹھارہے ہیں کیونکہ ہمیں اس پر خاصی تشویش ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…