بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان ، مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ ، 13 افراد ہلاک ، 2 زخمی

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ وردک میں مسلح افراد نے ایک بس سمیت تین مسافر گاڑیوں پر اندھا دھندفائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 13 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…