بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں
نئی دہلی(اے این این) بھارت میں یہودی کمونٹی کے کسی فرد کا انتقال ہو تا ہے تو وہ قبرکا کتبہ بنوانے کیلئے ایک مسلمان یسین کے پاس جاتے ہیں، یٰسین ان پڑھ ہونے کے باوجود 6زبانوں میں کتبے لکھنے کے ماہر ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے رہائشی 74 سالہ یسین پوری… Continue 23reading بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں







































