اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلادیش : مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکراگئی،90ہلاک

datetime 26  فروری‬‮  2015 |

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلادیش میں مسافر کشتی ماہی گیروں کے ٹرالر سے ٹکراگئی جس سے کم از کم نوے افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔مرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی، ساٹھ افراد کو بچالیا گیا۔حادثہ دریائے پدما میں پیش ا?یا۔ مسافرکشتی میں عملے کے علاوہ ایک سو پچاس مسافر سوار تھے،پولیس حکام کے مطابق سینتیس لاشیں کشتی سے ملیں جبکہ تریپن لاشیں دریاسے نکالی گئیں۔ حادثے کے بعد خواتین اور بچوں سمیت ساٹھ افراد بچالیا گیا ہے۔ پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر اس کے کپتان اور عملے کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا ہے ،جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اس سے قبل تیرہ فروری کو جنوبی بنگلادیش میں اسی طرح کے ایک حادثے میں سات افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…