عراق میں پہلی مرتبہ خاتون کی تقرر
بغداد: عراق کی حکومت نے پہلی مرتبہ ایک خاتون زکرہ علواش کو بغداد کا میئر مقرر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زکرہ علواش پیشے کے اعتبار سے سول انجنیئر اور وزارت اعلی تعلیم کی ڈائریکٹر جنرل ہیں، وہ عراق میں میئر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں، ان کا عہدہ… Continue 23reading عراق میں پہلی مرتبہ خاتون کی تقرر







































