پیرس(نیوزڈیسک) فرانس نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری عسکری کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے خلیج فارس میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق فرانسیسی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس طرح امریکی قیادت میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری اتحادی عسکری مہم کو تقویت ملے گی۔ فرانسیسی وزارت دفاع کے مطابق پیر کے روز سے چارلس ڈیگال نامی یہ بحری جہاز اسلامک اسٹیٹ کے خلاف آپریشن شروع کر دے گا۔
فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































