ایران کومیزائلوں کی فروخت سے اسرائیل کوکوئی خطرہ نہیں ،روسی صدر
ماسکو (این این آئی)روس کے صدرولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ حال ہی میں ایران کو فروخت کیے گئے ”ایس 300“ میزائلوں سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ٹیلیفون پر بات چیت میں کہی۔ر وسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو سے بات… Continue 23reading ایران کومیزائلوں کی فروخت سے اسرائیل کوکوئی خطرہ نہیں ،روسی صدر









































