نریندر مودی بھارتیوں کے بھگوان بن گئے ، مندر میں مورتی نصب ، پوجا شروع
گجرات کے مندر میں مورتی نصب کرنے پر دلبرداشتہ ہوں ، ہماری ثقافت ایسی تعلیم نہیں دیتی،مودی کاٹویٹ 11سال سے مودی کی تصویر رکھ کر عبادت کر رہے ہیں،ابباقاعدہ مورتی بنوائی ہے، مندر تعمیرکرنے والے اوم نوجوان گروپ کے سربراہ شنکر پٹیل کی میڈیا سے گفتگو نئی دہلی – بھارتی ریاست گجرات کے ضلع راج کوٹ میں… Continue 23reading نریندر مودی بھارتیوں کے بھگوان بن گئے ، مندر میں مورتی نصب ، پوجا شروع