سعودی عرب نے یمن میں فضائی حملے جاری رکھنے کااعلان کردیا
ریاض/ صنعا (نیوزڈیسک )یمن میں سعودی عرب نے فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا، یمنی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مسلح گروپس زمینی کارروائی سے بچنے کے لئے لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔یمنی حکومت مذاکرات کو تیار ہے تاہم سعودی عرب نے فضائی حملے روکنے سے انکار کردیا ہے اور تیز… Continue 23reading سعودی عرب نے یمن میں فضائی حملے جاری رکھنے کااعلان کردیا







































