اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسپین کے علاقے سیویلی میں مال بردار فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ حکا م کے مطا بق تباہ ہونے والا طیارہ حال ہی میں خریدا گیا تھا۔ یہ اس کی پہلی آزمائشی پرواز تھی کہ اچانک فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ ہسپانوی وزیر اعظم نے جہاز پر سوار دس افراد کے مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ جائے حادثہ پر جہازکا ملبہ بکھرا ہوا ہے۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اسپین: فوجی مال بردار طیارہ گر کر تباہ، دس افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































