امریکا: ہوا کے بگولوں اور طوفان سے پانچ افراد ہلاک، درجنوں زخمی، 8 لاپتہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی امریکا میں ہوا کے بگولوں اور طوفان سے 5افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے 2افراد کو بچا لیا۔ امریکا کے جنوبی علاقوں میں طوفان اور ہواوں کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس میں مختلف حادثات کے دوران مرنے والوں کی تعداد 5ہوگئی… Continue 23reading امریکا: ہوا کے بگولوں اور طوفان سے پانچ افراد ہلاک، درجنوں زخمی، 8 لاپتہ











































