کسی غیر ملکی کو اپنی فوجی تنصیبات تک رسائی نہیں دینگے،ایران
تہران (نیوزڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی غیر ملکی کو اپنی فوجی تنصیبات تک رسائی کی اجازت نہیں دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے بتایا کہ فوجی تنصیبات ممنوعہ جگہیں ہیں اور ہم امریکی یا غیر امریکی سمیت کسی اجنبی کو ان فوجی اور حساس مراکز کے دورے کی… Continue 23reading کسی غیر ملکی کو اپنی فوجی تنصیبات تک رسائی نہیں دینگے،ایران











































