نائجیریا: خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک
ایک خاتون خودکش بمبار نے خود کو شہر کے مصروف ترین بس اسٹاپ پر دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور دیگر 30 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملک خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق واقعے کے عینی شاہد آدامو محمد کا کہنا تھا کہ داماتورو کے وسط میں واقع… Continue 23reading نائجیریا: خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک