جرمنی,پولیس افسر کی نوجوان کو سور کا گوشت کھلانے کی کوشش ,نہ کھانے پرشدید تشدد
برلن(نیوزڈیسک) جرمنی میں پولیس افسر نے شرمناک نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلم نوجوان کو سور کا گوشت کھلانے کی کوشش کی اور نہ کھانے پراسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔جرمن میڈیا کے مطابق پولیس افسر نے ہین اور میں مراکش کے 19 سالہ نوجوان کو ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے کے جرم… Continue 23reading جرمنی,پولیس افسر کی نوجوان کو سور کا گوشت کھلانے کی کوشش ,نہ کھانے پرشدید تشدد











































