منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نائجیریا میں 20 اجتماعی قبریں دریافت، 400 سے زائد افراد قتل کیے گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے داماسک میں سیکڑوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں بیس اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا ہے۔حکام نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا شکار ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے لاشیں گھروں اور گلیوں میں بکھری پڑی ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، مقامی رہنما محمد صادق کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 400 سے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…