ابوجا(نیوزڈیسک )نائجیریا کے شمال مشرقی قصبے داماسک میں سیکڑوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں بیس اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے خدشے کا اظہار کیا کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا شکار ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لاشیں گھروں اور گلیوں میں بکھری پڑی ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، مقامی رہنما محمد صادق کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 400 سے زائد ہے
مزید پڑھئے:بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا
نائیجریا ، شمال مشرقی قصبے داماسک میں سینکڑوں افراد کی لاشیں بر آمد، اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا
28
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں