فرانسیسی امن فوجیوں کی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع
پیرس(نیوزڈیسک )فرانسیسی دفتر استغاثہ نے فرانسیسی امن فوجیوں کی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پیرس کی ایک عدالت میں اس کےس کے بارے حقائق جاننے کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ برطانوی اخبارکے مطابق اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کو فرانسیسی… Continue 23reading فرانسیسی امن فوجیوں کی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع











































