افغان فوجیوں کی نیٹواہلکاروں پرفائرنگ،1امریکی ہلاک،7زخمی
کابل(نیوزڈیسک)افغان فوجیوں نے نیٹواہلکاروں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک امریکی اہلکارہلاک اورسات زخمی ہوگئے ،امریکی میڈیاکے مطابق افغان فوجیوں نے امریکی سفارتکارڈان یماماٹوکی کارپرفائرنگ کی ۔افغان آرمی نے بھی واقعہ کی تصدیق کردی