ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ ختم ….مود ی کی پاکستان کو اہم پیشکش
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات کیلئے تیار ہے تاہم بات چیت تشدد سے پاک ماحول میں ہی ہوسکتی ہے ، امن و دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ بھارتی اخبار”ہندوستان ٹائمز“ کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ ختم ….مود ی کی پاکستان کو اہم پیشکش