شامی فوج کا صوبہ ادلب میں کیمیائی حملہ, بارود کی فیکٹری میں دھماکہ, داعش کے 25 جنگجو ہلاک
ادلب(نیوز ڈیسک)شام میں فوج کی جانب سے صوبہ ادلب میں ایک اور کیمیائی حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے اور انہیں سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب صوبہ دیرالزور میں داعش کے زیر انتظام بارود تیار… Continue 23reading شامی فوج کا صوبہ ادلب میں کیمیائی حملہ, بارود کی فیکٹری میں دھماکہ, داعش کے 25 جنگجو ہلاک







































