منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

فرانسیسی امن فوجیوں کی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

پیرس(نیوزڈیسک )فرانسیسی دفتر استغاثہ نے فرانسیسی امن فوجیوں کی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پیرس کی ایک عدالت میں اس کےس کے بارے حقائق جاننے کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ برطانوی اخبارکے مطابق اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کو فرانسیسی فوجیوں کی جانب سے بنگوئی میں بچوں سے جنسی زیادتیوں سے متعلق انکشاف کرنے پر برطرف کردیاگیاتھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…