بی جے پی پہلی مرتبہ کشمیر میں اپنی حکومت بنائے گی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کئی ہفتوں سے جاری مشاورت کے بعد پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان حکومت بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال دسمبر میں منعقدہ انتخابات کے نتائج کے مطابق 87 رکنی اسمبلی میں سب سے بڑی طاقت مفتی محمد سعید کی جماعت ‘پیپلز ڈیموکریٹک… Continue 23reading بی جے پی پہلی مرتبہ کشمیر میں اپنی حکومت بنائے گی