پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

لندن: ریل نیٹ ورک کی بجلی فیل، ہزاروں افراد پھنس گئے

datetime 1  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ریل نیٹ ورک کی بجلی فیل ہونے سے ہزاروں افراد کا ٹرین کا سفر ایک بھیانک خواب میں بدل گیا۔ لندن میں ریل نیٹ ورک کے بجلی کے نظام میں اچانک خرابی پیدا ہونے سے مختلف روٹس کی ٹرین سروس کئی گھنٹوں کے لیے معطل ہوگئی اور متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں، بجلی جانے سے ہزاروں افراد ٹرینوں میں پھنس گئے، رش اور اے سی بند ہوجانے کے باعث حبس نے مسافروں کا ب±را حال کردیا، کئی ٹرینوں میں مسافروں کے درمیان جھگڑے بھی ہوئے، حکام کے مطابق انجینئرز خرابی دور کرنے کے لیے کام کررہے ہیں اور کچھ روٹس پر ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…