حزب اللہ نے متعدد بار رفیق حریری پرقاتلانہ حملے کیے:سابق لبنانی وزیراعظم کا انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لبنان کے سابق وزیراعظم فواد السنیورہ نے انکشاف کیا ہے کہ اہل تشیع مسلک کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے سابق [مقتول] وزیراعظم رفیق حریری کو قتل کرنے کے لیے ان پر کئی بار قاتلانہ حملے کیے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رفیق حریری قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے بین الاقوامی… Continue 23reading حزب اللہ نے متعدد بار رفیق حریری پرقاتلانہ حملے کیے:سابق لبنانی وزیراعظم کا انکشاف