امریکی یونیورسٹی کا25سالہ گریجویٹ دمام مسجد پر خودکش حملہ کرنیوالے بمبار کے آگے چٹان بن گیا
ریاض ، واشنگٹن (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے شہر دمام میں نمازجمعہ کے دوران مسجد کے باہرخودکش دھماکہ کرنے والے بمبارکوامریکی یونیورسٹی کے 25سالہ گریجویٹ نے روک کربڑی تباہی سے بچالیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہردمام میں مسجد کے باہرہونے والے خودکش حملے کے بعد ایک عینی شاہد محمدادریس نے بتایاکہ خودکش حملہ… Continue 23reading امریکی یونیورسٹی کا25سالہ گریجویٹ دمام مسجد پر خودکش حملہ کرنیوالے بمبار کے آگے چٹان بن گیا











































