اماراتی وزیرخارجہ کا ابوظبی میں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس
دبئی(این این آئی)عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظبی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق… Continue 23reading اماراتی وزیرخارجہ کا ابوظبی میں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس






























