جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس، برطانیہ میں 438افراد جان سے گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کورونا نے زندگیاں نگلنا شروع کردیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 438 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 24 فروری 2021 کے بعد اموات کی سب سے بلند شرح سامنے آگئی ۔ برطانیہ میں تقریبا ایک لاکھ افراد میں وائرس کی

تصدیق ہوئی ہے، روس میں مزید 31 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے ۔دوسری جانب آسٹریلیا میں ایک روز کے دوران کورونا کے ایک لاکھ سے زائد کیس سامنے آگئے۔ماہرین کے مطابق اومی کرون ویرینٹ ڈیلٹا ویرینٹ سے چار گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، اومی کرون کا مریض تین دن تک بیمار رہتا ہے جبکہ ڈیلٹا ویرینٹ کا مریض چار دن تک وائرس کی لپیٹ میں رہتا ہے۔دونوں ویرئنٹس میں تیز بخار، سر درد، نزلہ اور جسم میں درد ہوتا ہے، اومی کرون کے مریض کو خشک کھانسی ہوتی ہے۔ڈیلٹا ویرِینٹ میں مریض کو سانس کی تکلیف کا سامنا رہتا ہے، اومی کرون میں گلے میں خراش جبکہ ڈیلٹا میں گلے میں درد ہوتا ہے۔ڈیلٹا ویرینٹ میں سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہوجاتی ہے،اومی کرون میں شدید بیمار ہونے کے امکانات 70 فیصد تک کم جبکہ اسپتال جانے کے امکانات 80 فیصد کم ہیں۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…