یمن:سعودی سرحدپرسابق صدرعبداللہ صالح کی فوج کے حملے پسپا
اسلام آٓباد(نیوز ڈیسک)یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز نے سعودی سرحدی قصبوں پر حملے کیے جو پسپا کردیے گئے۔ جھڑپوں میں 4 سعودی اور درجنوں یمنی حملہ آور مارے گئے۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے ایک بیان میں کہاکہ معزول یمنی صدرعلی عبداللہ صالح کےری پبلکن گارڈز کی ایک فارمیشن… Continue 23reading یمن:سعودی سرحدپرسابق صدرعبداللہ صالح کی فوج کے حملے پسپا











































