برطانیہ کا تعلیم مکمل کرنے کے بعد واپس نہ جانے والے طلبا کے خلاف کریک ڈاو¿ن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیرِداخلہ تھریسا میری کے نئے احکامات کے بعد ملازمت کرنے والے غیرملکی طالب علموں کے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع ہوگیا ہے اور ان پرزوردیا جارہا ہے کہ وہ اپنی تعلیم ختم کرنے کے بعد فوری طور پر اپنے وطن لوٹ جائیں اور اگر ضروری ہو تو وہاں جاکربرطانیہ میں دوبارہ ملازمت کی… Continue 23reading برطانیہ کا تعلیم مکمل کرنے کے بعد واپس نہ جانے والے طلبا کے خلاف کریک ڈاو¿ن







































