چین:’لین زو‘ شہرمیں ریت کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے شہر ’لین زو‘ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، حدِ نگاہ متاثر ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔لین زو میں طوفان کے باعث فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔ متاثرہ علاقوں میں حدِنگاہ کم ہوگئی اور آسمان زرد رنگ کاہوگیا، سڑکوں پر ٹریفک… Continue 23reading چین:’لین زو‘ شہرمیں ریت کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم