سعودی وزارت دفاع نے پاکستان سے جوہری ہتھیارلینے کی رپورٹ مسترد کردی
ریاض (نیوزڈیسک)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق سعودی عرب کی وزارت دفاع نے برطانوی اخبار میں پاکستان سے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے شائع رپورٹ کو مسترد کردیا۔ جس میں کہا گیا کہ سعودی عرب ایران کے جوہری طاقت بننے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سے ایٹمی ہتھیار حاصل کررہا ہے۔ امریکی… Continue 23reading سعودی وزارت دفاع نے پاکستان سے جوہری ہتھیارلینے کی رپورٹ مسترد کردی