میانمار کی حکومت کی روہنگیا مسلمانوں پر ظلم سے باز نہ آئی
اسلام آباد /مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں کے اتحاداراکان روہنگیا یونین اور گلوبل روہنگیا سینٹر نے حکومتِ میانمار کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو بنگالی النسل قرار دینے کیلئے پیش کردہ گرین کارڈ سکیم کو مکمل طورپر مسترد کرتے ہوئے روہنگیا قوم سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی صورت سبز کارڈز… Continue 23reading میانمار کی حکومت کی روہنگیا مسلمانوں پر ظلم سے باز نہ آئی







































