اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیل فوج کا فیس بک پوسٹنگز کرنے والے بےگناہ فلسطینیوں پرتشدد

datetime 24  مئی‬‮  2015

اسرائیل فوج کا فیس بک پوسٹنگز کرنے والے بےگناہ فلسطینیوں پرتشدد

مقبوضہ یروشلم(نیوزڈیسک) اسرائیلی افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فلسطینی نوجوانوں کو اب ’فیس بک‘ پوسٹنگز کے جرم میں گرفتار کررہے ہیں اور انہیں قید و بند کی صعوبتوں کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم میں رہنے والے ایک فلسطینی ایاب شلابی کو صرف اس وجہ سے گرفتار کیا گیا… Continue 23reading اسرائیل فوج کا فیس بک پوسٹنگز کرنے والے بےگناہ فلسطینیوں پرتشدد

صومالیہ ، سرکاری فوج اور جنگجو تنظیم الشباب کے درمیان جھڑپ ، 45 افراد ہلاک

datetime 24  مئی‬‮  2015

صومالیہ ، سرکاری فوج اور جنگجو تنظیم الشباب کے درمیان جھڑپ ، 45 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صومالیہ میں سرکاری فوج اور حکومت مخالف جنگجو گروپ الشباب کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے جنوبی علاقے شابیلی کے ضلع ادغل کے ضلعی کمشنر محمد اویس ابوبکر نے بتایا ہے کہ مبارک نامی گاؤں میں الشباب کے جنگجوؤں نے بھاری… Continue 23reading صومالیہ ، سرکاری فوج اور جنگجو تنظیم الشباب کے درمیان جھڑپ ، 45 افراد ہلاک

اسامہ بن لادن اپنا ٹھکانہ بدلنا چاہتے تھے

datetime 24  مئی‬‮  2015

اسامہ بن لادن اپنا ٹھکانہ بدلنا چاہتے تھے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق سربراہ القاعدہ اسامہ بن لادن کے بیٹی کے نام لکھے گئے جذباتی خط میں انکشاف کیا گیاہے کہ القاعدہ کے سربراہ اپنا ٹھکانہ بدلنا چاہتے تھے ۔ اسامہ بن لادن اپنے خط میں رقمطراز ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں دو بھائیوں کو چھوڑ دینا چاہئے ۔ جبکہ اسامہ… Continue 23reading اسامہ بن لادن اپنا ٹھکانہ بدلنا چاہتے تھے

ایران کی حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو’سبق سکھانے’ کی دھمکی

datetime 24  مئی‬‮  2015

ایران کی حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو’سبق سکھانے’ کی دھمکی

تہران ( آن لائن ) ایران نے اسرائیل کو یہ دھمکی دی ہے کہ تہران پر حملے کی صورت میں حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو سبق سکھایا جائے گا۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے اپنے ایک… Continue 23reading ایران کی حزب اللہ کے ذریعے اسرائیل کو’سبق سکھانے’ کی دھمکی

سعودی عرب: القدیح کی مسجد کے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2015

سعودی عرب: القدیح کی مسجد کے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت داخلہ نے القطیف شہر میں القدیح کے مقام پر اہل تشیع مسلک کی جامع مسجد امام علی بن ابی طالب میں خود کش حملہ آور کی شناخت کرلی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دو درجن کے قریب افراد کو حراست میں لیا… Continue 23reading سعودی عرب: القدیح کی مسجد کے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی

حسن نصراللہ کے متنازعہ بیان پر حزب اللہ کے حامیوں میں تنازعہ

datetime 24  مئی‬‮  2015

حسن نصراللہ کے متنازعہ بیان پر حزب اللہ کے حامیوں میں تنازعہ

بیروت ( آن لائن ) جنگ صفین سے متعلق حسن نصراللہ کا بیان وجہ نزاع بن گیا چند روز قبل حزب اللہ کے مقرب جریدے “الاخبار” نے حسن نصراللہ کے نام منسوب ایک بیان شائع کیا جس میں کہا گیا تھا کہ “جنگ صفین کی تکمیل ہمارا فرض ہے، جس نے جنگ صفین میں ثابت… Continue 23reading حسن نصراللہ کے متنازعہ بیان پر حزب اللہ کے حامیوں میں تنازعہ

لاطینی امریکہ میں ریلوے لائن بچھانے کا چینی منصوبہ

datetime 24  مئی‬‮  2015

لاطینی امریکہ میں ریلوے لائن بچھانے کا چینی منصوبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کی حکومت پیرو اور برازیل کے درمیان ریل کی پٹری بچھانے کے چینی منصوبے پر غْور کرنے کے لیے آمادہ ہو گئی ہے۔ریل کی پٹری کا یہ چینی منصوبہ پیرو میں بحرالکاہل اور برازیل میں بحراوقیانوس کے ساحلوں کو امیزن کے جنگلات کے ذریعے زمینی راستے سے ملا… Continue 23reading لاطینی امریکہ میں ریلوے لائن بچھانے کا چینی منصوبہ

ایٹمی عدم پھیلاؤ پر مذاکرات ناکام

datetime 24  مئی‬‮  2015

ایٹمی عدم پھیلاؤ پر مذاکرات ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے اس منصوبے کو مسترد کر دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنا دیا جانا چاہیے۔ یوں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے بارے میں عالمی مذاکرات بے نتیجہ ہی ثابت ہوئے۔ ڈیڑھ سو ممالک کے مندوبین نے ایک ماہ تک جاری رہنے والے ان مذاکرات… Continue 23reading ایٹمی عدم پھیلاؤ پر مذاکرات ناکام

میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

datetime 24  مئی‬‮  2015

میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروشوں کے گینگ کے 42 ارکان ہلاک ہو گئے۔ دوسری طرف مقابلے کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مقابلہ میکسیکو کی مغربی ریاست میچواکان اور جالیسکو کی سرحد پر ایک فارم میں ہوا۔ مقابلے میں جالیسکو نیو جینریشن گینگ کے بیالیس ارکان اور ایک… Continue 23reading میکسیکو: فورسز کے ساتھ مقابلے میں منشیات فروش گینگ کے 42 ارکان ہلاک