منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

حسین حقانی نے پاک فوج اور حساس ادارے کے سربراہوں کے بارے میں وہ بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی ان سے توقع نہ تھی

datetime 26  مئی‬‮  2015

حسین حقانی نے پاک فوج اور حساس ادارے کے سربراہوں کے بارے میں وہ بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی ان سے توقع نہ تھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جب مئی 2011ءمیں امریکہ نے پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کیا تو حسین حقانی امریکہ میں پاکستان کے سفیر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ ان کا شمار ان افراد میں کیا جاسکتا ہے جو اس وقت کی پاکستانی قیادت کی سوچ اور… Continue 23reading حسین حقانی نے پاک فوج اور حساس ادارے کے سربراہوں کے بارے میں وہ بات کہہ دی جس کی کسی کو بھی ان سے توقع نہ تھی

والدہ کا انتقال ،بیلا روس کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

datetime 26  مئی‬‮  2015

والدہ کا انتقال ،بیلا روس کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بیلا روس کے صدر الیگزنڈر لوکشینکو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ان کی والدہ کے انتقال کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار نے والدہ کی وفات کے باعث بیلاروس کے صدر کا دورہ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صدر الیگزنڈر لوکشینکو اب 28… Continue 23reading والدہ کا انتقال ،بیلا روس کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

کویت میں غیر قانونی طور پرمقیم پاکستانیوں کو دوماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2015

کویت میں غیر قانونی طور پرمقیم پاکستانیوں کو دوماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت میں غیر قانونی طور پرمقیم ”بند فائل“ کے پاکستانیوں سمیت دیگر متاثرین کو دوماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ۔کویت میں اس وقت33,000 ہزار کے قریب غیر قانونی موجود ہیں۔حکو مت کویت نے انسانی ہمدردی کے تحت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی جو کہ کفیل کی فائل بند ہو جانے… Continue 23reading کویت میں غیر قانونی طور پرمقیم پاکستانیوں کو دوماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ

چین نے افسروں کی بیویوں کوفوجی تربیت دینا شروع کردی

datetime 26  مئی‬‮  2015

چین نے افسروں کی بیویوں کوفوجی تربیت دینا شروع کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی حکومت نے کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک انوکھا منصوبہ متعارف کرادیا جس کے تحت تجرباتی طور پر 50 سے زائد سرکاری افسروں کی بیگمات کو رشوت کے خاتمے کے لیے فوجی وردیاں پہنا کرتربیت دی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ روئی جن کے حکومت کی طرف سے… Continue 23reading چین نے افسروں کی بیویوں کوفوجی تربیت دینا شروع کردی

بلاگرز کا قتل: بنگلہ دیش میں اسلامی شدت پسند تنظیم انصار اللہ بنگلہ کالعدم قرار

datetime 26  مئی‬‮  2015

بلاگرز کا قتل: بنگلہ دیش میں اسلامی شدت پسند تنظیم انصار اللہ بنگلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تین سیکولر بلاگرز کی ہلاکتوں میں مبینہ طور پر ملوث اسلامی شدت پسند تنظیم انصار اللہ بنگلہ ٹیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔انصار اللہ بنگلہ ٹیم چھٹی اسلامی شدت پسند تنظیم ہے جس کو بنگلہ دیش کی حکومت نے کالعدم… Continue 23reading بلاگرز کا قتل: بنگلہ دیش میں اسلامی شدت پسند تنظیم انصار اللہ بنگلہ کالعدم قرار

برازیل: جیل میں قیدیوں کی جھڑپوں میں 8افراد ہلاک، 5زخمی

datetime 26  مئی‬‮  2015

برازیل: جیل میں قیدیوں کی جھڑپوں میں 8افراد ہلاک، 5زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 8افراد ہلاک اور 5زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے یرغمال بنائے گئے 70افراد کو رہا کروا دیا ہے۔ حکام کے مطابق برازیل کے شہر’ فیارا ڈی سانتانا‘ کی جیل میں قیدیوں کے 2مخالف گروپوں کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپیں دو روز جاری رہیں۔ جس… Continue 23reading برازیل: جیل میں قیدیوں کی جھڑپوں میں 8افراد ہلاک، 5زخمی

ایئر فرانس طیارے میں بم کی دھمکی، ائیر پورٹ پر اتارنے کے بعد کلیئر قرار

datetime 26  مئی‬‮  2015

ایئر فرانس طیارے میں بم کی دھمکی، ائیر پورٹ پر اتارنے کے بعد کلیئر قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرس سے نیویارک جانے والے ایئر فرانس کے طیارے کو بم کی دھمکی کے بعد امریکی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے جان ایف کنیڈی ائیر پورٹ پر اتار لیا۔ امریکی ایئرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ کے ترجمان کے مطابق بم کی دھمکی کے بعد پیرس سے آنے والی ایئر فرانس کے طیارے کو2 ایف… Continue 23reading ایئر فرانس طیارے میں بم کی دھمکی، ائیر پورٹ پر اتارنے کے بعد کلیئر قرار

میانمار بدھ مت کے مظا لم کا شکار روہنگیا مسلمانوں پر عر صہ حیا ت تنگ

datetime 26  مئی‬‮  2015

میانمار بدھ مت کے مظا لم کا شکار روہنگیا مسلمانوں پر عر صہ حیا ت تنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزرتے دنوں کے ساتھ ساتھ روہنگیا مسلمانوں کی حالت ابتر ہوتی جارہی ہے،سمندروں میں بھٹکتے ان انسانوں پر تو موت کے سائے منڈلا ہی رہے ہیں، لیکن انسانی اسمگلروں نے انہیں زمین پر بھی نہ بخشا۔ ملائشیا کے ساحلوں سے بھی 139اجتماعی قبریں ملی ہیں۔ جس نے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔زندگی کی… Continue 23reading میانمار بدھ مت کے مظا لم کا شکار روہنگیا مسلمانوں پر عر صہ حیا ت تنگ

بھارت: شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد700 سے تجاوز کر گئی

datetime 26  مئی‬‮  2015

بھارت: شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد700 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں کی تعداد700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں گرمی کی شدت بڑھنے سے اسپتال پانی کی کمی اور سن سٹروک کا شکار مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ آندھرا پردیش کے متعدد اضلاع میں درجہ حرارت 43سے 47ڈگری تک جا پہنچا… Continue 23reading بھارت: شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد700 سے تجاوز کر گئی