وسطیٰ افریقہ: جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اقوام متحدہ کے سفیر برطرف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمہوریہ وسطیٰ افریقہ میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کے اہلکاروں کے خلاف جنسی زیادتی کے الزامات سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ نے ملک میں تعینات اپنے سفیر جنرل باباکر گایا کو ا±ن کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے بتایا کہ انھوں نے جمہوریہ… Continue 23reading وسطیٰ افریقہ: جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اقوام متحدہ کے سفیر برطرف











































