پریڈ کی تیاری ‘ چینی جرنیلوں کے وزن کم ہوگئے
بیجگ(نیوز ڈیسک)چینی فوج کے جرنیلوں نے 3 ستمبر کو دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی پریڈ کی تیاری کرتے ہوئے اوسطاً5 کلو وزن کم کرلیا ہے ۔ پریڈ میں 50 جرنیل یونٹس کی قیادت کرینگے اوران جرنیلوں کی عمریں 50 سے 58 سال کے درمیان ہیں مگر انہیں ٹریننگ کے دوران کسی قسم کی رعایت… Continue 23reading پریڈ کی تیاری ‘ چینی جرنیلوں کے وزن کم ہوگئے







































