ملا عمر کے بیٹے ، بھائی نے طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق طالبان رہنما ملا عمر کے بیٹے اور بھائی نے طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کر لی۔افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان اور بیٹے ملا یعقوب نے نئے امیر… Continue 23reading ملا عمر کے بیٹے ، بھائی نے طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کرلی











































