امریکہ پرجوہری حملے کی دھمکی نے کھلبلی مچادی
پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)امریکہ پرجوہری حملے کی دھمکی نے کھلبلی مچادی،شمالی کوریا نے کہاہے کہ وہ اپنے مرکزی یانگبیان جوہری کمپلیکس میںمعمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر رہا ہے اور خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف کسی بھی وقت جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔کورین سنٹرل نیوز ایجنسی سے جاری ہونے والا یہ بیان… Continue 23reading امریکہ پرجوہری حملے کی دھمکی نے کھلبلی مچادی











































