اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں گرمیوں کے دوران دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کی مدت منگل کو ختم ہوگئی۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک لگائی گئی تھی۔ نائب وزیر محنت عبداللہ ابوالشنین نے بتایا کہ مذکورہ مدت کے دوران اس پابندی کی خلاف ورزیوں کے کل 2499 واقعات رپورٹ ہوئے جن پر متعلقہ کمپنیوں اور اداروں کو تین ہزار ریال سے دس ہزار ریال تک جرمانے اور 30 دن کی پابندی کی سزائیں دی گئیں۔
سعودی عرب ،گرمیوں میں دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کی مدت ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































