اقتصادی مباحثہ، سیاسی قائدین نے اپنے نظریات پیش کئے
اوٹاوا(نیوز ڈیسک) گلوب اور میل کے اقتصادی مباحثے میں سیاسی قائدین نے اپنے نظریات پیش کئے۔ اس مباحثے میں سٹیفن ہارپر،تھامس ملکیئر اور جسٹن ٹروڈو نے اپنے نظریات کی وضاحت کی کہ وہ ملک کو کساد بازاری کے نکالنے کے لئے آئندہ کس قسم کا لائحہ عمل اپنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سٹیفن ہارپر ٹیکس… Continue 23reading اقتصادی مباحثہ، سیاسی قائدین نے اپنے نظریات پیش کئے











































