بھارت میں ’بے ہوش شخص پر سڑک بنا دی گئی‘
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع میں بے ہوش ہوکر گڑھے میں گرے شخص کے اوپر سڑک بنائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس افسر این پی چودھری نے بتایا ’ہمیں اطلاع ملی کہ سڑک بنانے کے مواد میں کسی کی لاش دبی ہوئی ہے۔‘’وہاں جا کر معلوم ہوا کہ وہ… Continue 23reading بھارت میں ’بے ہوش شخص پر سڑک بنا دی گئی‘











































