اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شمالی کوریا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک

datetime 28  اگست‬‮  2015

شمالی کوریا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ریڈ کراس کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ روس اور چین کے سرحد پر واقع شمال مشرقی شہر راجن میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی… Continue 23reading شمالی کوریا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،40افراد ہلاک

آسٹریا،نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی،تین افرادبلجیم سے گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2015

آسٹریا،نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی،تین افرادبلجیم سے گرفتار

برسلز/ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریاکے شہر ویانا مین نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی، مرنے والوں میں 59 مرد، آٹھ خواتین اور چار بچے شامل ہیں۔پولیس نے بیلجیئم میں تین افراد کو حراست میں بھی لیا ہے جن پر شبہ ہے کہ وہ یہ ٹرک چلا رہے تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو آسٹریا میں حکام… Continue 23reading آسٹریا،نامعلوم ٹرک سے ملنے والے مہاجرین کی تعداد71ہوگئی،تین افرادبلجیم سے گرفتار

ڈیڑھ سال میں 66دفعہ نیٹو اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

datetime 28  اگست‬‮  2015

ڈیڑھ سال میں 66دفعہ نیٹو اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

برسلز(نیوز ڈیسک)گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 66دفعہ نیٹو فورسز اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ایک برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کریمیا اور یوکرائن کے واقعات کے بعد نیٹو اور روس کے درمیان تعلقات سرد مہری کی انتہاﺅں کوچھو رہے ہیں اور نیٹو اور روس اپنے اپنے وار پلان کے مطابق بڑے پیمانے… Continue 23reading ڈیڑھ سال میں 66دفعہ نیٹو اور روس میں جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے

datetime 28  اگست‬‮  2015

تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے

لیبیا(نیوز ڈیسک)حکام اور مقامی افراد کے مطابق ان کشتیوں میں 500 سے زائد افراد سوار تھے لیبیا کے شہر زوارہ کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔حکام اور مقامی افراد کے مطابق ان کشتیوں میں 500 سے زائد افراد سوار تھے۔پہلی کشتی جس… Continue 23reading تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے

دوامریکی صحافیوں کاقتل ،امریکا میں ہتھیاروں کی خریدوفروخت کے قوانین پرسوالیہ نشان

datetime 27  اگست‬‮  2015

دوامریکی صحافیوں کاقتل ،امریکا میں ہتھیاروں کی خریدوفروخت کے قوانین پرسوالیہ نشان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اسکولوں،سینماگھروں اور گرجا گھروں کے بعد ورجینیا میں صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے امریکا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے موجودہ قوانین پرسوالیہ نشان لگا دیا ہے۔امریکی ریاست ورجینیا میں لائیو ٹرانسمیشن کے دوران دو صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا،امریکا میں اسکولوں،گرجا گھروں ،سینما گھروں کے… Continue 23reading دوامریکی صحافیوں کاقتل ،امریکا میں ہتھیاروں کی خریدوفروخت کے قوانین پرسوالیہ نشان

دہشتگردی کے خلاف جنگ ،او آئی سی کی پاکستانی کر دار کی تعریف

datetime 27  اگست‬‮  2015

دہشتگردی کے خلاف جنگ ،او آئی سی کی پاکستانی کر دار کی تعریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل عیاد امین مدنی نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کر دار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی مسلسل حمایت جاری رہے گی ۔سلامی تعاون کی تنظیم ( او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل عیاد… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ ،او آئی سی کی پاکستانی کر دار کی تعریف

غزہ کا محاصرہ ،امریکہ میں یہودیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے

datetime 27  اگست‬‮  2015

غزہ کا محاصرہ ،امریکہ میں یہودیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ کی یہودی تنظیموں نے غزہ کی پٹی کے اسرائیلی محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اورمحاصرہ فوراًختم کرنے کا مطالبہ کیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے ایک سال پورے ہونے پر نیویارک شہر میں اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کے شرکا، غزہ پٹی کے محاصرے کے فوری خاتمے کا… Continue 23reading غزہ کا محاصرہ ،امریکہ میں یہودیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے

داعش کے خلاف کامیابیوں کے جھوٹے امریکی دعوﺅں کا پول کھل گیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

داعش کے خلاف کامیابیوں کے جھوٹے امریکی دعوﺅں کا پول کھل گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے سینٹرل کمانڈ کے بعض افسران کی جانب سے شام اور عراق میں دہشت گردی میں ملوث شدت پسند داعش کے خلاف کامیابیوں کے جعلی دعوﺅں کی تحقیقات شروع کردیں،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمان کے بعض افسران کی جانب سے صدر براک اوباما اوردیگر سیاسی رہ نماﺅں کوداعش کے خلاف… Continue 23reading داعش کے خلاف کامیابیوں کے جھوٹے امریکی دعوﺅں کا پول کھل گیا

روس سے پاکستان کے معاہدے،امریکہ نے بھی تیزی دکھادی

datetime 27  اگست‬‮  2015

روس سے پاکستان کے معاہدے،امریکہ نے بھی تیزی دکھادی

کراچی(نیوزڈیسک)روس سے پاکستان کے معاہدے،امریکہ نے بھی تیزی دکھادی-امریکا پاکستان کو 6ارب روپے کے 2وائپر جنگی ہیلی کاپٹر اگست2018میں فراہم کردے گا۔ برطانوی ہفتہ وار دفاعی جریدے” IHS Jane “ کے مطابق پا کستان کے لئے جنگی ہیلی کاپٹرز کی تیاری اور فراہمی کا ٹھیکہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے بیل ہیلی کاپٹر کمپنی… Continue 23reading روس سے پاکستان کے معاہدے،امریکہ نے بھی تیزی دکھادی