سعودی عرب کی فوج نے آپریشن مکمل کر لیا
جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی فوج نے یمنی سرحد کے قریب دو روز سے جاری آپریشن مکمل کر لیا ہے جس کے نتیجے میں 40 حوثی باغی ہلاک اور سیکڑوں دوسرے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔العربیہ نیوز چینل کے مطابق سعودی فوج نے اپنے جنوبی ریجن جازان میں واقع سرحدی گاو¿ں حثیرہ میں جمعرات کے… Continue 23reading سعودی عرب کی فوج نے آپریشن مکمل کر لیا











































