لشکرطیبہ جنوبی ایشیا کے استحکام کے مخالف
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ہندوستان اور امریکا نے پہلی بار دہشت گردی کے خلاف جنگ پر مشترکہ بیان میں لشکر طیبہ کو القاعدہ سے منسلک کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسے گروپس جنوبی ایشیا کے استحکام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔امریکا نے ہندوستان سے عدم پھیلاو¿ ایکسپورٹ کنٹرول، جن میں جوہری سپلائر گروپ بھی شامل ہیں، کے… Continue 23reading لشکرطیبہ جنوبی ایشیا کے استحکام کے مخالف











































