نائن الیون حملے، متاثرہ خاندانوں کا سعودی عرب کے خلاف مقدمہ خارج
نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں ایک امریکی عدالت نے ہلاک یا زخمی ہونے والے افراد کے خاندانوں کا وہ مقدمہ خارج کر دیا ہے، جس میں سعودی عرب پر القاعدہ کو مادی امداد کی فراہمی کا الزام لگایا گیا تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق گیارہ ستمبر 2001ءکے دہشت گردانہ حملوں کے… Continue 23reading نائن الیون حملے، متاثرہ خاندانوں کا سعودی عرب کے خلاف مقدمہ خارج











































