افغانستان طالبان نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا
کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے اہم شہر پر گزشتہ ایک ہفتے سے قابض طالبان جنگجوو¿ں کو نکالنے کیلئے حکومت اور اتحادی فورسز کے جاری آپریشن کے دوران جنگجوو¿ں نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قندوز شہر کے گورنر حمداللہ دانشنی نے کہا کہ طالبان جنگجوو¿ں کی… Continue 23reading افغانستان طالبان نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا











































